Zone Ramzan offer and Recharge compain

Zone Ramzan Offer And Recharge Compain

زونگ رمضان آفرز

زونگ نے اس رمضان پر دو طرح کی آفرز متعارف کرائیں ہیں۔

رمضان ری چارج مہم
رمضان ری چارج مہم(Ramazan Recharge Campaign) بنیادی طور پر صارفین کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے غریب اور مفلوک االحال خاندانوں کے لیے شروع کی گئی مہم ہے۔

(جاری ہے)

اس مہم کے تحت زونگ رمضان المبارک کے دوران صارفین کی جانب سے ری چارج کیے گئے ایک سو روپے کے کارڈ پر ڈھائی فیصد راشن کی صورت میں مستحق افراد کو دے گا۔

پوسٹ پیڈ صارفین کے لیے رمضان آفر
زونگ کے پوسٹ پیڈ صارفین رمضان المبارک میں 2100 روپے یا اس سے زیادہ کے استعمال پر عمرہ کے ٹکٹ جیت سکتے ہیں۔اس کے علاوہ ان کے لیے خصوصی افطار پیکیجز اور رمضان گفٹ باکسز کا بھی اہتمام کیا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-20

More Technology Articles