Zong Mega Recharge offer gives free iPhone 6 Corolla Xli and BMW

Zong Mega Recharge Offer Gives Free IPhone 6  Corolla Xli And BMW

زونگ میگا ری چارج آفر

زونگ نے نئی میگا ری چارج آفر متعارف کرائی ہے جس کے تحت زونگ نمبر ری چارج کرنے پر روزآنہ ایک آئی فون 6 ملے گا جبکہ بمپر قرعہ اندازی کے ذریعے 2 کرولا ایکسل آئی اور1 بی ایم ڈبیلو دی جائے گی۔

آفر کی تفصیلات
ایسے صارفین جو 200 روپے یا اس سے زیادہ کا ری چارج کرائیں گے وہ آئی فون 6 اور کرولا ایکس ایل آئی کی قرعہ اندازی میں شامل ہونگے۔

ایسے صارفین جو 300 روپے یا اس سے زیادہ کا ری چارج کرائیں گے وہ آئی فون6، کرولا ایکس آئی اور بی ایم ڈبیلو کی قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں گے۔

(جاری ہے)



انعامات کی تفصیل
اس آٖفر کے تحت 45 صارفین کو روزانہ ایک آئی فون 6 دیا جائے گا۔ جبکہ 15 دن بعد(7 مئی 2015 اور 20 مئی 2015) کرولا ایکس ایل آئی دی جائے گی۔ بی ایم ڈبیلو کی قرعہ اندازی 4 جون 2015 کو ہو گی۔


ان انعامات کے علاوہ جو بھی 200 روپے کا ری چارج کرے گا اسے زونگ کی طرف سے ایک دن کے لیے 50 ایس ایم ایس دئیے جائیں گے۔

میعاد
اس آفر میں حصہ لینے کے لیے 31 مئی تک ٹاپ اپ، سکریچ کارڈ یا آن لائن ری چارج کے ذریعے ری چاری کرانا ضروری ہے۔
اس آفر کے مکمل شرائط و ضوابط اور دوسری تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-04-23

More Technology Articles