ZTE Axon 7 is no longer in production

ZTE Axon 7 Is No Longer In Production

زیڈ ٹی ای نے Axon 7 کی تیاری بند کر دی

زیڈ ٹی ای Axon 7 کا سفر ختم ہوگیا ہے۔ کمپنی کے ایک نمائندے نے معلومات لینے والے صارف کوبتایا ہے کہ یہ پراڈکٹ اب ختم ہوگئی ہے، اس کی مزید تیاری نہیں کی جا رہی۔ zteusa.com,پر بھی اس کا اسٹاک ختم چکا ہے جبکہ یورپی سٹاک بھی اختتامی مراحل میں ہے۔

(جاری ہے)


Axon 7 سنیپ ڈریگن 820 کے حامل سستے ترین سمارٹ فونز میں سے ایک تھا۔ گوگل ڈے ڈrیم کی سپورٹ کے لیے بھی یہ سستا ترین سمارٹ فون تھا۔اسے کیو ایچ ڈی ڈسپلے کی وجہ سے ون پلس 3 پر برتری حاصل تھی۔
Axonلائن اپ میں اسنیپ ڈریگن 835 کو بھی متعارف نہیں کرایا گیا۔ اس سال کے شروع میں صرف Axon 7s کو صرف چین کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-02

More Technology Articles