Zuckerberg reportedly asked Instagram to copy Snapchat Stories

Zuckerberg Reportedly Asked Instagram To Copy Snapchat Stories

انسٹاگرام نے مارک زکر برگ کی درخواست پر سنیپ چیٹ کا سٹوری فیچر کاپی کر لیا

انسٹا گرام اب اپنے بہت سے فیچر اپنی حریف ایپلی کیشن  سنیپ چیٹ سے لے رہا ہے۔مارک زکر برگ اب خود بھی چاہتے ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ صارفین کو راغب کرنے کے لیے سنیپ چیٹ کے فیچر کاپی کریں۔

(جاری ہے)

ایک رپورٹ کے مطابق مارک زکر برگ نے خود سے انسٹاگرام کو درخواست کی ہے کہ وہ سنیپ چیٹ کا سٹوری فیچر کاپی کریں۔ انسٹاگرام نے ایسا کر بھی لیا ہے تاہم کمپنی کا کہنا ہے کہ سٹوری کے فیچر کو شامل کرنے کے حوالے سے ان پر کسی قسم کا دباؤ نہیں تھا، اسے  کمپنی نے داخلی طور پر خود شامل کیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2018-04-15

More Technology Articles