150 voice commands of ok google

150 Voice Commands Of Ok Google

او کے گوگل۔ 150 وائس کمانڈز

اوکے گوگل وائس اسسٹنٹ سے موبائل صارفین آواز کے ذریعے گوگل پر مختلف ٹاسک سرانجام دے سکتے ہیں۔عام طور پر صارفین چند ہی وائس کمانڈز سے واقف ہوتے ہیں اور انہی کو استعمال میں لاکر موبائل پر مختلف کام کرتے ہیں ۔

(جاری ہے)

تاہم ایک ویب سائٹ ایسی بھی ہے جہاں صارفین تمام وائس کمانڈز کو دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر 150 وائس کمانڈز ہیں۔ ہر کمانڈ پر کلک کر کے اس کی مزید مثالیں بھی دیکھیں جا سکتی ہے۔ اس سائٹ پر 150 وائس کمانڈز کو 1000 مثالوں سے سمجھایا گیا ہے۔ اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-28

More Technology Articles