Archive Extractor

Archive Extractor

زپ یا آرکائیو فائلوں کو آن لائن ایکسٹریکٹ کریں

اس مفت آن لائن ایپلی کیشن ”آرکائیو ایکسٹریکٹر“ سے آپ کسی بھی طرح کی زپ یا آرکائیو فائل کو ایکسٹریکٹ کر سکتے ہیں۔
آرکائیو ایکسٹریکٹرایک چھوٹا اور سادہ آن لائن ٹول ہے۔ یہ 70 ٹائپس کی کمپریسڈ فائلوں کو ایکسٹریکٹ کر سکتا ہے۔

(جاری ہے)

  یہ آن لائن ٹول 7z, zipx, rar, tar, exe, dmg اور دیگر کئی طرح کے فارمیٹس کو سپورٹ کرتا ہے۔ یہ آن لائن ٹول پاس ورڈ سے محفوظ کیے ہوئے آرکائیوز کو بھی     سپورٹ کرتا ہے۔
آرکائیو ایکسٹریکٹر کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-12-25

More Technology Articles