Audio Cutter - Free Online Audio cutting website

Audio Cutter - Free Online Audio Cutting Website

آن لائن کٹر۔ آڈیو فائلوں سے مخصوص حصہ الگ کرنے کے لیے زبردست ویب سائٹ

آڈیو کٹر ایک آن لائن ایپلی کیشن ہے، جس سے آڈیو فائلوں کو براؤزر میں ہی کٹ کرکے مخصوص حصہ الگ کیا جا سکتا ہے۔آڈیو کٹر 300 فائل فارمیٹس کو سپورٹ  کرتا ہے۔ اس میں Fade In اور Fade Out کا فیچر بھی ہے۔ آڈیو کٹر سے ایڈٹ کی ہوئی فائلز رنگ ٹونز کے بھی محفوظ کی جا سکتی ہے۔

(جاری ہے)

فائلوں کو m4r فارمیٹ میں محفوظ کر کے آئی ٹیون سے آئی فونز میں منتقل کیا جا سکتا ہے اور پھر اسے بطور رنگ ٹون استعمال کیا جا سکتا ہے۔


آڈیو کٹر سے آپ کسی بھی ویڈیو سے آڈیو الگ کر سکتے ہیں۔ فلم یا ویڈیو گانے سے ساؤنڈ ٹریک الگ کرنے کے لیے یہ فیچر زبردست ہے۔ سب سے بڑھ کر  آڈیو کٹر بالکل مفت ہے۔ دوسرے آن لائن ایڈیٹرز کے برعکس  اس کے مفت ورژن میں ہی تمام فیچرز موجود ہیں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2017-11-18

More Technology Articles