Audio Joiner

Audio Joiner

آڈیو جوائنر سے میوزک فائلوں کو ایک دوسرے میں ضم کریں

آڈیو جوائنر (Audio Joiner) ایک ایسی آن لائن ایپلی کیشن ہے، جس سے آپ  کئی آڈیو یا میوزک فائلوں کو ایک دوسرے میں ضم کر سکتے ہیں۔ اس آئن لائن ایپ سے آپ کوئی بھی سافٹ وئیر انسٹال کیے بغیر  مختلف ویڈیو فائلز کو ایڈٹ کر کے ایک فائل بنا سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


اچھی بات یہ ہے کہ آپ اس سے  آن لائن سروس  جتنی مرضی چاہیں آڈیو فائلز کو ایک فائل میں ضم کر سکتے ہیں۔
آڈیو جوائنر 300 سے زیادہ فائل فارمیٹس کو سپورٹ کرتی ہے۔ اس آن لائن سروس کو استعمال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-11-27

More Technology Articles