EU court will force Google to remove personal data

EU Court Will Force Google To Remove Personal Data

گوگل صارفین کے ڈیٹاکا تحفظ کرنے کے لیے اقدامات کرے،یورپی عدالت کا حکم

اعلیٰ ترین یورپی عدالت نے کہا ہے کہ لوگوں کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ گوگل اور دیگر انٹرنیٹ سرچ انجنز کو اپنی ذاتی معلومات ضائع کرنے کی درخواست کر سکیں.

(جاری ہے)

شمیڈیارپورٹس کے مطابق گوگل کے ایک ترجمان نے یورپی یونین کی اس عدالت کے فیصلے کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کمپنی کو اس فیصلے کے اثرات کا جائزہ لینے میں وقت درکار ہو گا گو کہ اس فیصلے کا اثر یاہو اور بنگ جیسے سرچ انجنز پر بھی پڑے گا.

تاہم ڈی ڈبلیو کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبے کے مدیر ذولفقار ابانی کے مطابق گوگل کمپنی اس فیصلے سے سب سے زیادہ متاثر ہو گی۔

تاریخ اشاعت: 2014-05-14

More Technology Articles