Facebook Messenger tests Google Voice-style transcriptions for sound clips

Facebook Messenger Tests Google Voice-style Transcriptions For Sound Clips

فیس بک میسنجر میں وائس ٹرانسکرپشن کا فیچر شامل!!!

گوگل وائس نے وائس میسج کوتحریر میں تبدیل کرنے کا آغاز کیا مگراب فیس بک بھی اس دوڑ میں شامل ہو گیا ہے۔فیس بک نے محدود صارفین کے میسنجر میں وائس ٹرانسکرپشن کا فیچر شامل کر دیاہے۔

(جاری ہے)


فیس بک میسنجر پر آڈیو کلپ کی صورت میں وائس میسج بھیجنے اور وصول کرنےوالے آڈیو میسج سننے کے ساتھ اس پیغام کو تحریری طور پربھی پڑھ سکیں گے۔لمبی گفتگو کو سننے کی بجائے ایک نظر ٹیکسٹ دیکھنے سے اندازہ ہو جاتا ہے کہ پیغام بھیجنے والا کیا کہنا چاہتاہے۔ اگر کوئی صارف چاہے تو اس فیچر کو غیر فعال بھی کر سکتا ہے۔ فیس بک نے تجرباتی طور یہ فیچر اتنے کم صارفین کے لیے جاری کیا ہے کہ شاید ہی کوئی اسے غیر فعال کرے۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-19

More Technology Articles