Giphy has come to Gmail

Giphy Has Come To Gmail

گفی جی میل ایکسٹینشن

گفی(Giphy)ویب سائٹ پر ہزاروں طرح کی متحرف گف(Gif) تصاویر موجود ہیں ، جن میں سے اپنی من پسند تصاویر کو کہیں بھی شیئر کیا جا سکتا ہے، ایمبیڈڈ کوڈ کے ذریعے کسی بھی ویب سائٹ میں شامل کیا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)

گفی نے اب جی میل ایکسٹینشن جاری کی ہے جس کی مدد سے جی میل میں ہی اٹیچمنٹ اور فونٹ فارمیٹنگ کے آئیکون کے ساتھ گفی کاقوس قزاح کا آئیکون آجاتا ہے۔ اس پر کلک کر کے ہزاروں تصاویر میں سے اپنی منتخب تصویر کو جی میل میں ان لائن کر کے بھیجا جا سکتاہے۔ اس کے استعمال کے بعد آپ یقیناً ایموجیز کو بھول جائیں گے۔
کروم کے لیے گفی ایکسٹینشن انسٹال کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-05-12

More Technology Articles