Google Talk for Windows will close down

Google Talk For Windows Will Close Down

گوگل نے گوگل ٹاک کی بھی چھٹی کر دی

2005 میں شروع ہونے والا گوگل ٹاک ونڈوز ڈیسک ٹاپ پر 23 فروری 2015 کو بند ہو جائے گا۔ (تفصیلات اس صفحہ پر) گوگل نے یہ فیصلہ اپنے ہینگ آؤٹ پلیٹ فارم کو موثر بنانے کے لیے کیا ہے۔

(جاری ہے)

گوگل کا خیال ہے کہ گوگل ٹاک کو بند کرنے سے اس کے صارفین ہینگ آؤٹ کو زیادہ استعمال کریں گے۔

گوگل کا کہنا ہے کہ گوگل ٹاک کو ابھی مکمل طور پر بند نہیں کیا جائے گا تھرڈ پارٹی ایپلی کیشن کی مدد سے اسے استعمال کیا جا سکے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-02-23

More Technology Articles