Microsoft Gives Students Free Programming Tools On GitHub

Microsoft Gives Students Free Programming Tools On GitHub

مائیکروسافٹ کی جانب سے طلباء کے لیے مفت پراگرامنگ ٹولز

2008 میں مائیکروسافٹ نے ڈریم سپارک پروگرام شروع کیا ۔ اس پروگرام کے تحت مائیکروسافٹ پاکستان کے ساتھ ساتھ پوری دنیا کے طلباء کو مفت میں مختلف آپریٹنگ سسٹم، درجنوں سافٹ وئیر اور دیگر ٹول فراہم کر رہاہے۔
اب مائیکروسافٹ Visual Studio کے مفت ورژن کو گٹ ہب کے گٹ ہب ڈویلپر سٹوڈنٹ پیک (GitHub Developer Student Pack) کے ساتھ فراہم کر رہا ہے۔

(جاری ہے)


گٹ ہب اوپن سورس کوڈ کا سب سے بڑا ذخیرہ سمجھا جاتا ہے۔

دنیا بھر کے پروگرامر اس ویب سائٹ کا استعمال کرتے ہیں۔ اس کے استعمال کرنے والے میں طلباء کی بھی ایک بہت بڑی تعداد شامل ہے۔ایسے طلباء جو 13 سال سے زیادہ عمر کےہوں اور پڑھ رہے ہوں وہ اس GitHub Developer Student Packکو استعمال کر سکتےہیں۔

گٹ ہب ڈویلپر سٹوڈنٹ پیک کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-01-17

More Technology Articles