NADRA LAUNCHED Online CNIC Issuance and Renewal Facility
نادرا نے آن لائن شناختی کارڈ کے اجراء کی سہولت متعارف کرا دی
نادرا نے پاکستانیوں کے لیے شناختی کارڈ کے اجراء اور تجدید کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔ایک پریس کانفرنس میں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار احمد نے Pak Identity نامی آن لائن سہولت کا افتتاح کیا اور کہا وہ پاسپورٹ کے حصول اور تجدید کے عمل کو بھی آن لائن کرنا چاہتےہیں۔اس سہولت کے متعارف ہونے کے بعد کسی کو شناختی کارڈ کے حصول اور تجدید کے لیے نادرا کے دفاتر میں لائنوں میں نہیں لگنا پڑے گا۔
صرف ایسے شہری جن کا شناختی کارڈ پہلی بار بن رہا ہے، انہیں بائیو میٹرک تصدیق کے لیے ایک دفعہ نادرا کے دفتر جانا ہوگا۔اس سہولت میں شہری کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کی مدد سے فیس جمع کرا کر گھر بیٹھے، پاکستان میں یا بیرون ملک، اپنے شناختی کارڈ حاصل کر سکتےہیں۔کریڈٹ یا ڈیبٹ کارڈ کے علاوہ نادرا سہولت سنٹر میں بھی آرڈر نمبر بتا کر فیس جمع کرائی جا سکتی ہے۔(جاری ہے)
نادرا آن لائن پورٹل کی درج ذیل خصوصیات ہیں۔
• شناختی کارڈ کے لیے آن لائن اپلائی کرنے کی سہولت
• کریڈٹ کارڈ یا ڈیبٹ کارڈ کے ذریعے آن لائن پے منٹ کی سہولت
• گھر بیٹھے پاکستان یا بیرون صرف 10 دن میں شناختی کارڈ کا حصول
نادرا کی آن لائن شناختی کارڈ کے حوالے سے درج ذیل خدمات فراہم کر رہا ہے
• سمندر پار پاکستانیوں کے لیے ، پہلی بار شناختی کارڈ کےلیے اپلائی کرنے کی سہولت
• چوری، گمشدگی وغیرہ کی صورت میں نئے شناختی کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• مدت معیاد ختم پر نئے شناختی کارڈ کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• شناختی کارڈ میں معلومات کی تبدیلی کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• شناختی کارڈ کو چپ والے سمارٹ آئی ڈی سے بدلنے کے لیے اپلائی کرنے کی سہولت
• اپلائی کرنے کے بعد شناختی کارڈ کا سٹیٹس ٹریک کرنے کی سہولت
نادرا کے آن لائن شناختی کارڈ کے پورٹل تک رسائی کے لیے یہاں کلک کریں
مزید معلومات کے لیےدرج ذیل روابط دیکھیں
آن لائن شناختی کارڈ اپلائی کرنے کے لیے ضروری کاغذات کی تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
شناختی کارڈ کی فیس کی معلومات کے لیے یہاں کلک کریں
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry