WordArt generator

WordArt Generator

اب ویب سائٹ سے ہی ورڈ آرٹ بنائیں

اگر آپ نے 90 کی دہائی میں کمپیوٹر استعمال کیا ہوتو آپ کو اندازہ ہوگا کہ ورڈ آرٹ ورڈ میں ڈیزائنگ کے لیے کتنا اہم ٹول تھا۔چند کلک سے ہی ہم اپنے ڈاکیومنٹ کو خوبصورت بنا لیتے تھے۔
میک ورڈ آرٹ ویب سائٹ بھی آپ کو ورڈ آرٹ کی یاد تازہ کرا دے گی۔

(جاری ہے)

اس ویب سائٹ کا انٹرفیس بالکل ونڈوز 95 کی طرح کا ہے۔اس ویب سائٹ میں بالکل ورڈ آرٹ کی طرح ہی ڈیزائننگ کی جا سکتی ہے اور ڈیزائننگ مکمل ہونے کے بعد اسے تصویر کی شکل میں ڈاؤن لوڈ کیا جا سکتا ہے یا پھر اسے ٹی شرٹ یا مگ وغیرہ پر پرنٹ بھی کرایا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں۔

WordArt generator
تاریخ اشاعت: 2016-11-08

More Technology Articles