Battery life declining on your smartphone Clear your cache

Battery Life Declining On Your Smartphone Clear Your Cache

بیٹری لائف میں تیزی سے کمی کی وجہ سمارٹ فون کا کیشے بھی ہو سکتا ہے

اگر آپ کو لگے کہ آپ کے سمارٹ فون کی بیٹری تیزی سے ختم ہو رہی ہے تو اس کی ایک وجہ موبائل کیشے بھی ہو سکتا ہے۔عام طور پر صارفین سمارٹ فون میں انسٹال کی ہوئی ایپلی کیشن ان انسٹال کرکے بیڑی لائف بڑھانے کی کوشش کرتے ہیں۔

(جاری ہے)

اگر موبائل ایپلی کیشنز ان انسٹال کرکے بھی بیٹری لائف تیزی سے کم ہوتی رہے تو صارفین موبائل کیشے کلیئر کر کے بھی بیٹری لائف بڑھا سکتے ہیں۔
عام طور پر سمارٹ فون کے سیٹنگ، ایپس، سٹوریج مینو سے کیشے کلیئر کیا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-03

More Technology Articles