Block unwanted numbers on your phone
اپنے فون پر غیر ضروری نمبرز بلاک کر نے کے آسان طریقے
موبائل فون ایک ساتھ سہولت بھی ہے اور مصیبت بھی۔ سہولت اس طرح کہ آپ کہیں سے بھی اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو فون کر سکتے ہیں۔ مگر ساتھ ہی یہ اس صورت میں مصیبت ثابت ہوتا ہے جب آپ کسی نہ چاہنے والی کی کالز آپ کو پریشان کرتی ہیں۔ اس صورت میں آپ کو موبائل کی سروس مہیا کرنے والوں کو فون نمبر بلاک کرنے کے لئے کہنا پڑتا ہے۔ مگر کیسا لگے گا کہ اگر آپ خود اپنے سمارٹ فون سے اپنے ناپسندیدہ نمبروں کو بلاک کر سکیں ؟۔
ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ کس طرح آپ آئی او ایس 7، اینڈرائیڈ اور ونڈوز فون 8 میں آپ اپنے ناپسندیدہ نمبروں کو بلاک کر سکتے ہیں۔ ٓآئی او ایس (آئی فون)
آئی فون کے آپریٹنگ سسٹم میں کسی بھی نا پسندیدہ نمبر کا بلاک کرنا نہایت آسان ہے۔
(جاری ہے)
اگر بلاک کیا جانے والا نمبر آپ کی کنٹیکٹ لسٹ میں شامل ہے تو فون ایپ میں جا کر اس کنٹیکٹ کی تفصیلات کو کھولیں، پیج کے بالکل آخر میں ’Block this Caller‘ کو چنیں۔
اگر وہ کوئی خاص نمبر ہے جس کو آپ بلاک کرنا چاہتے ہیں تو اس نمبر کو اپنی حال ہی میں استعمال کیے گئی نمبروں کی لسٹ ’recent calls‘ لسٹ میں ڈھونڈیں،"i" کے نشان کو چنیں،پیج کو نیچے کریں ، آخر میں ’Block this Caller‘ کو چنیں۔کسی بھی نمبر کو بلاک کرنے سے آپ نا صرف اس نمبر سے موصول ہونے والی کالز کو روک سکتے ہیں بلکہ اس نمبر سے آنے والے پیغامات سے بھی بچ سکتے ہیں۔البتہ مسترد شدہ کالز لال رنگ میں اس شخص کے نام یا نمبر کے ساتھ آپ کی لسٹ میں نظر آئیں گئی۔
اینڈرائیڈ:
اینڈرائیڈ میں فون نمبر بلاک کرنے کی دو طریقے ہیں، یہ کام آپ فون میں موجود ایپ سے بھی کر سکتے ہیں اور اس مقصد کے لیے بنائی گئی ایپ سے بھی۔
اگر آپ سامسنگ ڈؤائس استعمال کر رہے ہیں تواپنے فون کی ایپ کھولیں،مینیو بٹن کو چنیں،اور کال سیٹنگ پر جائیں،لسٹ میں سب سے پہلی آپشن "Call rejectionکی ملے گی۔اس مینیو کو کھولیں اور جس نمبر کا بلاک کرنا مقصود ہو اس میں شامل کر دیں۔
ایل جی کے آنے والے نئے فونز میں بھی یہی طریقے کار ہے۔
ایچ ٹی سی جن میں سینسس یو آئی ورزن 5(Sense UI version 5) استعمال ہوتا ہے میں فون بک کھولیں،اوپر دائیں طرف مینیو کے بٹن کو چنیں،یہاں بلاک کنٹیکٹ کو چنیں اور جس نمبر کو بلاک کرنا ہو اس میں شامل کردیں۔
اس کے علاوہ پلے سٹور میں بھی ایسی بہت سے ایپلیکیشنز مل جاتیں ہیں جن کے ذریعے یہ کام ہو سکتا ہے، ان سب میں ’ مسٹر نمبر ‘
سب سے زیادہ مشہور ہے۔ اس ایپ کے ذریعے نا پسندیدہ نمبروں کو بلاک کیا جا سکتا ہے۔ یہ ایپ آپ پلے سٹور سے مفت حاصل کر سکتے ہیں۔
ونڈوز فون:
ونڈوز فون 8 میں کسی بھی نمبر کو بلاک کرنے کے لیے آپ کو اس میں GDR2 سافٹ وئیر کو انسٹال کرنا ہوگا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry