How to turn off Facebook Messenger notification sounds Android

How To Turn Off Facebook Messenger Notification Sounds Android

فیس بک میسنجر کی آواز کے نوٹیفیکیشن کیسے بند کریں؟

فیس بک میسنجر کے ماہانہ متحرک صارفین کی تعداد 700 سے متجاوز کر چکی ہے۔بلاشبہ یہ اس وقت سب سے زیادہ استعمال ہونے والی میسجنگ ایپلی کیشنز میں سے ایک ہے۔اکثر پارکوں، گلیوں، دفاتر اور دیگر مقامات پر فیس بک میسنجر کے ساؤنڈ نوٹیفیکیشنز کی آوازیں آ رہی ہوتی ہیں۔ اگر آپ کے فرینڈز بہت زیادہ ہیں تو یہ آوازیں یقیناً پریشانی کا باعث بھی ہوتی ہیں۔ان ساؤنڈ نوٹیفیکیشن کو بڑی آسانی سے بند کیا جا سکتا ہے۔ ذیل میں ہم اینڈریوڈ کے ناتجربہ کار صارفین کو بتائیں گے کہ کس طرح سے فیس بک میسنجر کے ساؤنڈ نوٹیفیکیشن کو بند کیا جا سکتا ہے۔
ذیل میں گیلری میں دی گئی تصویر پر کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-08-24

More Technology Articles