How did they design Xbox one

How Did They Design Xbox One

’’ایکس باکس ون‘‘ کا نیا ڈیزائن کیسے فائنل ہوا؟

مائیکروسافٹ کی سائٹ پر شائع کی گئی خبر میں’’ ایکس باکس ون ‘‘کے ڈیزائنر ’’کیرل لیڈبیٹر‘‘ نے یہ بات ظاہر کی ہے کہ 75 نمونوں کے بعد ایکس باکس ون کا ختمی ڈیزائن منتخب کیا گیا!

۔سسٹم کے لیے 75 ، 3Dپرنٹڈ نمونے بنائے گئے تھے،100 صرف نائٹڈ کیمرے کے لیے اور 200 ایکس باکس کے کنٹرولر کے لیے۔جسکے بعد حالیہ ڈیزائن منتخب ہوا۔ اس سے یہ پتا چلتا ہے کہ اس کی تکنیکی پہلو کے ساتھ ساتھ ظاہری خوبصورتی پر بھی کتنی محنت کی گئی ہے۔

ایکس باکس ون

لیڈبیٹر کہتے ہیں کہ مائیکروسافٹ کے مشہور کنزول کے اس جدیدویڈیو گیم کنسول کو سرے سے نیا ڈئزائن کرنے کا مقصد ہر وقت ملٹی میڈیا سسٹم کو اس پر جاری رکھنا تھا۔

(جاری ہے)

تاکہ صارفین کو بہترین ویڈیو گیمز اور ملٹی میڈیا سہولیات کا فائدہ حاصل ہو سکے۔

کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ اس پورے کام کو انجام دینے میں کتنا وقت صرف ہوا؟ صرف اس کو ڈئزائن کرنے میں 2 سال کاعرصہ لگا۔

-->
تاریخ اشاعت: 2014-01-22

More Technology Articles