بند کریں
بدھ اپریل

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
Tauseef Amjad Meer 01-08-2016 14:55:22

I strongly recommended Samsung Assembling & Fabrication Units in Pakistan.

  مضمون دیکھئیے
Obair Amjad Mir 01-08-2016 14:49:42

It is not use able in Pakistan, Samsung Management should also lunch & manufacturing in Pakistan .

  مضمون دیکھئیے
Ahtesham Makhdoom 30-07-2016 16:37:17

EXCELLENT

  مضمون دیکھئیے
مائیکروسافٹ پی سی اور ایکس باکس ون پر ٹیکسٹ ٹو سپیچ اور سپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرا رہا ہے
ابتدائی طور پر یہ فیچر ہالو وارز 2 گیم کےلیے متعارف کرایا جا رہا ہے

مائیکروسافٹ ایکس باکس ون اور ونڈوز10 پی سی کے لیے ٹیکسٹ ٹو سپیچ اور سپیچ ٹو ٹیکسٹ فیچر متعارف کرا رہا ہے۔
اس فیچر کو فعال کرنے کے بعد دوسری طرف موجود گیمر کی وائس چیٹ آپ کو رئیل ٹائم میں سکرین کی سائیڈ پر ٹیکسٹ کی صورت میں ملے گی۔ اسی طرح آپ کی وائس چیٹ دوسری طرف موجود گیمر کو ٹیکسٹ کی صورت میں ملے گی۔ اسی طرح آپ دوسرے گیمر کی ٹیکسٹ چیٹ کو وائس میں سن سکتے ہیں یا دوسرا گیمر آپ کی ٹیکسٹ چیٹ کو وائس میں سن سکتا ہے۔
یہ دونوں فیچر ابتدائی طور پر Halo Wars 2 کے لیے متعارف کرائے گئے ہیں۔ امیدہے کہ مائیکروسافٹ ان فیچرز کو دوسری گیمز کےلیے بھی لانچ کرے گا۔
یہ فیچر گونگے اور بہرے گیمر کے لیے کافی فائدہ مند ہوگا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-03-16

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     مائیکروسافٹ

مائیکروسافٹ کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین