Play golden age PC games on Classic Reload

Play Golden Age PC Games On Classic Reload

کلاسک ری لوڈ پر ماضی کی ہزاروں کلاسک گیمز مفت کھیلیں

کلاسک ری لوڈ(Classic Reload) ایک مفت آن لائن ویب سائٹ ہے جہاں آپ  ہزاروں کلاسک  کمپیوٹر گیمز  اپنے براؤزر میں آن لائن  کھیل سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ پر جو گیمز موجود ہیں، ان میں ونڈوز اور ڈاس میں کھیلی جانے والی گیمز کے  ساتھ ساتھ کنسول گیمز  اور کلاسک ہوم کمپیوٹر گیمز بھی شامل ہیں۔
اس ویب سائٹ کے آرکارئیو میں اس وقت 5000 سے زیادہ گیمز ہیں۔

(جاری ہے)

ان گیمز کو سپورٹس، سٹریٹیجی یا ایکشن گیمز میں تقسیم کیا گیا ہے۔

ویب سائٹ پر آپ کسی بھی کیٹیگری کی گیم براؤز کر سکتے ہیں  مخصوص گیم کو سرچ بھی کر سکتے ہیں۔
ویب سائٹس کے گیم انجن ایچ ٹی ایم ایل 5 استعمال کرتے ہیں یعنی یہ گیمز کسی بھی جدید براؤزر میں  چل سکتی ہیں۔اس ویب سائٹ پر فل سکرین موڈ میں بھی گیمز کھیلی جا سکتی ہیں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
تاریخ اشاعت: 2018-01-24

More Technology Articles