Website With 13 Free Typing Games for Kids

Website With 13 Free Typing Games For Kids

بچوں کے لیے 13 مفت ٹائپنگ گیمز

ٹائپ ٹیسٹک(TypeTastic) ایک مفت ویب سائٹ ہے ، جس میں بچوں کے لیے 13 ٹائپنگ گیمز ہیں۔ یہ ٹائپنگ گیمز ٹچ اور نان ٹچ سکرین پر کھیلی جا سکتی ہیں۔ گیمز آسان سیکشن سے شروع ہو کر بتدریج مشکل ہوتی جاتی ہیں۔ اس ویب سائٹ کے یوزر انٹر فیس بہت زیادہ رنگدار اور بچوں کے لیے آسان ہے۔

(جاری ہے)


اس ویب سائٹ پر ٹائپنگ گیمز کو 3 سیکشن Let’s build a keyboard ، Hop onto the keys اور Keyboarding Kickstart میں تقسیم کیا گیا ہے۔پہلا سیکشن ابتدائی سیکھنے والوں کے لیے جبکہ دوسرا سیکشن درستی کی مشق اور ٹائپنگ سپیڈ کو بہتر بنانے کے لیے ہے۔
اس ویب سائٹ کا وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-03-28

More Technology Articles