Technology News In Urdu - Page 243
Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.
ٹیکنالوجی کی خبریں
کوالکوم نے کورٹانا کے ساتھ سمارٹ آڈیو پلیٹ فارم متعارف کرا دیا
Qualcomm Unveils Smart Audio Platform With Cortana
سام سنگ نے 146 انچ کا ٹی وی”دی وال“ متعارف کرا دیا
Samsung Unveils The Wall A Whopping TV With MicroLED Display
گوگل پر مرد و خواتین ملازموں نے صنفی تفریق کا مقدمہ دائر کردیا
ْایپل بچوں کو فون کی لت سے بچائے،فون میں ڈیجیٹل لاک متعارف کرائے، سرمایہ کاروں کا مطالبہ
انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ نے ابھی بٹ کوائن کی طرح اپنی کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ تیار کرلیا کمپنی شروعاتی طور پر 50 کروڑ امریکی ڈالرز (پاکستانی 50 ارب روپے سے زائد) کی مالیت کی ڈیجیٹل کرپٹو کرنسی متعارف کرانے کا ارادہ رکھتی ہے
Telegram Will Also Introduce Its Own Cryptocurrency
آئی بی ایم اور سسٹمز لمیٹڈ نے میریٹ ہوٹل کراچی میں انفارمیشن مینجمنٹ سمٹ کا انعقاد مقصد مارکیٹ میں بہترین عالمی طریقہ کار تلاش کرنا تھا جو کہ سرمایہ کاری پر بلند شرح منافع اور ملکیت پر مجموعی لاگت کے حوالے سے مرکزی حیثیت رکھتے ہیں
IBM And Systems Limited Summit In Karachi
گوگل نے ہوم منی کی فراہمی سے لیکر اب تک ہر سیکنڈ میں ایک سے زیادہ ہوم ڈیوائس فروخت کی ہے
Google Sold More Than One Home Device Each Second Since Home Mini Started Shipping
امریکی کمپنی ’انٹیل‘ کی چِپ سپورٹ سے چلنے والے دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹرز، لیپ ٹاپ اور موبائل فونز ہیک ہونے کا انکشاف انٹیل کی چِپِ کے سیکیورٹی سے متعلق انتہائی اہم حصے ’کرنل‘ میں خامیاں پائی گئی ہیں، جس سے دنیا بھر کے لاکھوں اسمارٹ آلات متاثر ہوئے، برطانوی ٹیکنالوجی ادارے کی رپورٹ
Intel Chips Could Cause Hack Of Million Of Devices
فیس بک نے 2018 کو جعلی خبروں کے خاتمے کا سال قرار دیدیا
ایمزون اور گوگل نے قیمتوں میں زبردست کمی کر کے کروڑوں سمارٹ سپیکر فروخت کر دئیے
Amazon And Google Sell Millions Of Smart Speakers Thanks To Aggressive Pricing
انسٹاگرام صارفین جلد ہی اپنی سٹوریز وٹس ایپ پر بھی پوسٹ کر سکیں گے
Instagram Users May Soon Be Able To Post Their Stories To WhatsApp
اب کوئی ویب سائٹ اوپیرا 50 پر صارفین کے ریسورسز استعمال کر کے کرپٹوکرنسی مائن نہیں کر سکے گی
Opera 50 Now Comes With Built-in Protection Against Cryptojacking
صارفین ٹوئٹر پر بصارت سے محروم افراد کے لیے اپنی تصاویر کو بیان کر سکیں گے
Twitter Lets You Describe Your Pics For The Visually Impaired
ڈیجیٹل سکیورٹی کمپنی جی مالٹو نے کانٹیکٹ لیس پیمنٹس کے لئے دنیا کا پہلا ای ایم وی بائیومیٹرک کارڈ متعارف کرا دیا
نسان کی مستقبل کی کاریں آپ کےدماغ کو پڑھ کر حادثات سے بچائیں گی
Nissan’s Future Cars May Read Your Brain To Prevent Accidents
9 سال پہلے 3 جنوری کو بٹ کوائن کا پہلا بلاک چین مائن کیا گیا
Bitcoin’s First Block Was Mined 9 Years Ago Today, The Reward Was 50BTC