موسیٰ خیل شہر وگردنواح میں تیسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری

منگل 16 مئی 2017 14:40

موسیٰ خیل شہر وگردنواح میں تیسرے روز بھی موسلادھار بارش کا سلسلہ جاری
موسیٰ خیل۔16مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مئی2017ء) موسٰی خیل شہر وگردنواح میں آج تیسرے روز بھی موسلاد ھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ تحصیل درگ میں آسمانی بجلی گرنے سے بینی، کرکنہ کے پہاڑ میں آگ لگ گئی جس پر بعد میں قابو پالیا گیا۔

(جاری ہے)

علاقے کے عوام اور لیویز فورس نے پہاڑ کے قریب موجود افراد کو دوسری جانب منتقل کرنے کا کام شروع کردیا،ڈپٹی کمشنر حبیب الرحمن جاموٹ نے بتایا کہ آگ کا اطلاع ملتے ہی لیویز فورس بھیج دیا گیا پی ڈی ایم اے کے طرف سے دیا گیا سامان بھی متاثر علاقوں غڑیاسہ اور درگ بھیج دیا گیا۔ اے سی کے نگرا نی میں ریونیو عملہ سروے میں مصروف ہے جلد ازالہ کرینگے اسی طرح میں تمام تحصیلوں سے رابطے میں ہوں کہ کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ ہو۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا