ڈیرہ مراد جمالی وگرد ونو ح علاقوں میںگرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش، گر می کی شدت میں کمی

منگل 16 مئی 2017 17:28

ڈیرہ مراد جمالی وگرد ونو ح علاقوں میںگرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ بارش، گر می کی شدت میں کمی
نصیرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مئی2017ء) ڈیرہ مراد جمالی وگرد ونو ح علاقوں میںگرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی پھلکی بارش گر می کی شدت میں کمی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات نصیرآباد کے علاقہ ڈیرہ مراد جمالی ،منجھوشوری،تمبو ،باباکوٹ وگرد ونو ح علاقوں میںگرج چمک اور تیز ہوائوں کے ساتھ ہلکی پولکی بارش کی وجہ سے گر می کی شدد میں کمی آگئی جس سے عوام کی جان میںجان آگئی جب کہ دوسری طرف بجلی کی لوڈشیدنگ میں اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہیں گزشتہ رات کے بارش نے گر می کا روز میں کمی کردی جس سے عوام گھروں سے نکلے کر روز مرہ کی مصروفیات میں جوڑ گئی وہی بجلی کا رونا روتے ہوئے عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ مخیر حضرات تو شمسی کے پکھے دیگر گھریلوں استعمال کے ایشاء خرید کر استعمال کر کے گر می کے ایام گزار رہے ہے وہی غریب گر می ایام بجلی لوڈشیدنگ کی وجہ عزیت سے گزار نے پر مجبور ہے عوام حلقوں کا کہنا تھا کہ حکمرانوں کو چاہیے کہ وہ بجلی کی لوڈشیڈنگ کومکمل ختم کرنے کو چھوڑ کر بجلی لوڈشیڈنگ میں کمی کی جائے ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا