سرگودھا،محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں شدید بارشوں کی پیشگوئی اور دریائوں میں طغیانی کے خطرے کا بھی عندیہ دیا

سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122 ‘ پولیس‘ محکمہ صحت اور آبپاشی سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں کو الرٹ رکھیں حکومت کی تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری

ہفتہ 17 جون 2017 21:09

سرگودھا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 جون2017ء)محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک بھر میں شدید بارشوں کے امکان کی پیشگوئی کی ہے جس کے باعث دریائوں میں طغیانی کے خطرے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے اس سلسلہ میں حکومت نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع میں سیلابی صورتحال کے پیش نظر ریسکیو 1122 ‘ پولیس‘ محکمہ صحت‘ سول ڈیفنس کے رضا کاروں ‘ محکمہ آبپاشی سمیت دیگر محکموں کے اہلکاروں کو الرٹ رکھیں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں عوام کو فوری امداد کیلئے کام کریں تاکہ کسی بھی جانی و مالی نقصان سے بچا جاسکے محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے بالائی علاقوں میں بارشوں کا امکان ظاہر کیا ہے اور کہا ہے کہ ان بارشوں کے پیش نظر دریائوں اور ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے جس کی وجہ سے جانی و مالی نقصان کا بھی اندیشہ ہے جبکہ کئی مقامات لینڈ سلائڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے اس لئے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو حفاظتی انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان