ملک کے مختلف علا قو ں میں کل سے شدید با ر شو ں کا امکا ن

پہا ڑ ی علا قو ں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ،سیاحوں کو وارننگ جاری

جمعرات 6 جولائی 2017 14:08

ملک کے مختلف علا قو ں میں کل سے شدید با ر شو ں کا امکا ن
اسلا م آ با د(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 06 جولائی2017ء) اسلام آباد، بالائی پنجاب، خیبر پختونخوا، قبائلی علاقوں، گلگت بلتستان اور کشمیر میں آئندہ 48 گھنٹوں میںگرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران پاکستان کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

میٹ آفس کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، مالاکنڈ، ہزارہ، مردان، پشاور اور کوہاٹ میں تیز بارش کا امکان ہے۔

دوسری جانب لاہور، فیصل آباد، سرگودھا اور گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں میں بھی آ ج سے بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔میٹ آفس کے مطابق پاکستان کے شمالی اور پہاڑی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی بھی توقع ہے جس کی وجہ سے ان علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ بھی ظاہر کیا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر مقامی افراد اور ان علاقوں کی سیر وتفریح کیلئے گئے سیاحوں کو وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی