- Home
- Weather
- Weather News
- بلوچستان ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں ..
بلوچستان ،سندھ،بالائی پنجاب، خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں تیزہواوں اور گرج چمک کیساتھ مزید بارشوں کی پیشنگوئی
منگل 18 جولائی 2017 12:28
(جاری ہے)
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد،بالائی پنجاب،بالائی خیبرپختونخوا، بالائی فاٹا،زیریں سندھ اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ کوئٹہ،مکران،قلات،ساہیوال ڈویژن اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔
سب سے زیادہ بارش منگلا میں71،جہلم 31،منڈی بہاولدین24، قصور ،کامرہ 21، چکوال18،گجرات16،اسلام آباد (گولڑہ16، بوکڑہ سیدپور05، زیروپوائنٹ03)، لاہور (ائیرپورٹ10پنجاب یونیورسٹی06،سٹی 01)،مری 06،راولپنڈی(شمس آباد ، چکلالہ02)،ساہیوال،اوکاڑہ01، بدین 63،میرپورخاص45،ڈیپلو35، حیدر آباد ،ٹھٹہ 02،کراچی (گلشنِ حدید،مسرور،صدر01)،مٹھی01، مظفرآباد25،گڑھی دوپٹہ14،کوٹلی01، مالم جبہ13، پشاور (سٹی11، ائیرپورٹ 02)،کاکول10، بالاکوٹ 05،کالام، بنوں 01، لسبیلا12، بارکھان 11، خضدار 01اور استورو بگروٹ میں 01ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔Browse Latest Weather News in Urdu
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..
محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی
مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری
وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ
ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات
(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے
پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان
رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟
مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات
بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا
لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان