جیکب آباد،گرج چمک کے ساتھ بارش شہر کے روڈ راستے تالاب بن گئے ،بازاروں میں پانی جمع وکاندارپریشان

جمعرات 27 جولائی 2017 16:57

جیکب آباد،گرج چمک کے ساتھ بارش شہر کے روڈ راستے تالاب بن گئے ،بازاروں میں پانی جمع وکاندارپریشان
جیکب آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جولائی2017ء) جیکب آبادمیں گرج چمک کے ساتھ بارش شہر کے روڈ راستے تالاب بن گئے بازاروں میں پانی جمع دوکاندارپریشان کاروبارمتاثر تفصیلات کے مطابق بدھ کے رو ز جیکب آبادمیں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی ایک گھنٹے کی بارش سے گردونواح اورشہرکے نشیبی علاقے زیر آب آگئے جبکہ شہرکے راستوں اور بازاروں میں بھی بارش کاپانی جمع ہوگیا شاہی بازار ،صرافہ بازار،بانو بازار ،کپڑا مارکیٹ ودیگر علاقوں کے روڈ تالاب کا منظر پیش کررہے ہیں جس کے باعث کاروبا رشدید متاثر اور دوکاندار پریشان ہیں شہریوںکو آمدورفت میں شدید پریشانی کا سامناکرنا پڑرہاہے بلدیاتی نمائندے اور بلدیہ کا عملہ غائب ہے اورتاحال بازار جمع بار ش کاپانی نکالنے کے لیے بلدیہ کی جانب سے کوئی انتظامات نہیں کیے گئے ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش