پنجاب میں طوفانی بارشیں،

مختلف واقعات میں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی سیالکوٹ میں نالہ پلکو اور نارووال میں برساتی نالہ بپھر گیا ، متعدد دیہات زیر آب، رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں

بدھ 2 اگست 2017 11:47

پنجاب میں طوفانی بارشیں،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اگست2017ء) طوفانی بارشوں نے پنجاب کے مختلف شہروں میں تباہی مچا دی، اٹک، جہلم اور اوکاڑہ میں چھتیں گرنے سے اور مختلف واقعات میں 3افراد جاں بحق ہوگئے، سیالکوٹ میں نالے بپھرنے سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، نارووال میں بھی 5 رابطہ سڑکیں بہہ گئیں۔تفصیلات کے مطابق طوفانی بارش نے کئی علاقوں میں تباہی مچا دی، ندی نالے بپھرنے سے دیہاتیوں کو بڑا نقصان ہوا، اوکاڑہ کے علاقے رینالہ خورد میں مکان کی چھت گرنے سے خاتون جاں بحق اور بچہ زخمی ہوگیا۔

(جاری ہے)

جہلم کے علاقے ڈھوک وہاب دین میں بارش کے باعث مکان کی چھت گر گئی، ملبے تلے دب کر ایک شخص جاں بحق اور 4 افراد زخمی ہوگئے۔اٹک کے علاقے حسن ابدال میں5 سالہ بچی نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی میانی میں بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 6 افراد زخمی ہوگئے۔ سیالکوٹ میں نالہ پلکو اور نارووال میں برساتی نالہ بپھر گیا جس سے متعدد دیہات زیر آب آگئے، رابطہ سڑکیں بھی بہہ گئیں۔دوسر ی طرف پشاور میں تیز بارش کے بعد سڑکوں پر پانی کھڑا ہے، ڈسٹرکٹ ناظم کے دفاتر اور ریڈیو پاکستان کے سامنے بھی پانی جمع ہے۔ گل بہار، گنج اور کوہاٹی گیٹ میں گھروں میں پانی داخل ہونے سے لوگوں کا قیمتی سامان خراب ہوگیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک رہنے کا امکان