وسطی چین میں ایک ہفتے سے جاری موسلاد ھار بارش ، 4ہلاک ، سینکڑوں زخمی

موسلادھار بارش کی وجہ سے 43160ہیکٹر پر کھڑی فصل تباہ ہو گئی ، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم

جمعرات 17 اگست 2017 13:48

چانگ شا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اگست2017ء) وسطی چین کے صوبہ ہونان میں گذشتہ جمعہ سے مسلسل موسلاد ھار بارش کی وجہ سے 4افراد ہلاک اور 750000کو نقصانات اٹھانا پڑا ہے ، یہ بات مقامی حکام نے جمعرات کو بتائی ہے ، ہونان میں شدید بارش کی وجہ سے 193سے زائد قصبات بری طرح متاثرہوئے ہیں ، ایک ہزار سے زیادہ مکانات منہدم ہو گئے ہیں اور 43160ہیکٹر اراضی پر کھڑی فصل تباہ ہو گئی ہے۔

(جاری ہے)

یہ بات سیلاب پر قابو پانے اور خشک سالی کے امدادی کارروائیوں کے صدر مقام نے بتائی ہے ۔مقامی حکومت نی88500کے قریب افراد کا انخلا عمل میں لایا ہے ، بارش کی وجہ سے شاہرات اور پل بھی متاثرہوئے ہیں ، بجلی اور مواصلات کا نظام درہم برہم ہو گیا اور پانی محفوظ ذخیروں کناروں سے بہہ نکلا ۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ قریباً 20سیاحتی علاقوں کو حفاظتی اقدامات کی وجہ سے بند کر دیا گیا ہے۔توقع ہے کہ رواں اختتام ہفتہ وسطی اور شمالی ہونان میں مزید موسلادھار بارش ہو گی ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز