آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

جمعرات 7 ستمبر 2017 15:07

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 07 ستمبر2017ء) آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق مالاکنڈ، کوئٹہ ڈویژن، بالائی پنجاب،کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر تیزہوائوں/آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ بارش پنجاب میں لاہور (ائیرپورٹ 31 سٹی 24، پنجاب یونیورسٹی 16)، فیصل آباد13،سرگودھا 09، گوجرانوالہ08،مری 05،چکوال 04، ڈی جی خان 03، اوکاڑہ اور جوہر آباد کے مقام پر 02 ملی میٹر،کشمیر میں گڑھی دوپٹہ 20، مظفرآباد08، راولاکوٹ01، خیبرپختونخوا میں دیر 14، لوئیر دیر 01، گلگت بلتستان میں سکردو کے مقام پر 11جبکہ بلوچستان میں بارکھان کے مقام پر 08 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔

آئندہ 24 گھنٹوں کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اسی طرح آئندہ 48گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گاتاہم کشمیر میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..