شیخوپورہ میں مختلف مقامات پر سموگ اور شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق ، آٹھ سے زائد زخمی

جمعرات 2 نومبر 2017 13:18

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 نومبر2017ء) شیخوپورہ میں مختلف مقامات پر سموگ اور شدید دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ آٹھ سے زائد زخمی ہو گئے ۔تھانہ صدر مریدکے کے علاقہ خیروپور ملیاں مریدکے روڑ پر شدید دھند اور سموگ کے باعث دو بسوںمیں تصادم کے نتیجے میں سات سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے موقع پر پہنچ کر زخمی افراد کو طبی امداد دیتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا ۔

علاوہ ازیںتھانہ اے ڈویژن کے علاقہ فیصل آباد روڈبائی پاس شرقپور چوک میں مزدا ٹرک درخت کے ساتھ ٹکرا گیا جس سے ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا ۔ریسکیو 1122 گاڑی میں پھنسے ڈرائیور کو زخمی حالت میں باہر نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا ۔ایک اور حادثہ میں تھانہ ہائوسنگ کالونی کے علاقہ جوئیانوالہ موڑ کے قریب سڑک کراس کرتے ہوئے 40 سالہ فیاض کیری ڈبہ کی ٹکر سے جاں بحق ہو گیا ۔پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی

مری، گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں، آندھی اور طوفان کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق

محکمہ موسمیات نے اگلے چار روز تک طوفانی بارش اور ژالہ باری کی پیشگوئی ،متعلقہ اداروں کو الرٹ جاری

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات