سموگ کی شدت ،ماسک اور چشموں کی فروخت میں کئی گنا اضافہ

جمعہ 3 نومبر 2017 13:21

سموگ کی شدت ،ماسک اور چشموں کی فروخت میں کئی گنا اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2017ء)صوبائی دارالحکومت لاہور میں سموگ کی شدت کے باعث ماسک اور چشموں کی فروخت میں کئی گنا اضافہ ہو گیا، دکانداروں نے مانگ بڑھتے ہی قیمتیں بھی بڑھا دیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سموگ کی شدت میں اضافے کے بعد محکمہ صحت کی جانب سے حفاظتی تدابیر کی مہم چلائے جانے پر شہریوں نے ماسک اور چشموں کا استعمال شروع کر دیا ہے ۔ دکانداروں کے مطابق حالیہ دنوںمیں ماسک اور چشموں کی فروخت میں یکدم گنا اضافہ ہو گیا ہے اور اسکی قیمتیں بھی بڑھ گئی ہیں۔ عام اور کپڑے ماسک کی قیمت میں 10سے 20روپے جبکہ چشموں کی قیمتوں میں معیار کے تناسب سے اضافہ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی