شیخوپورہ ،ْ شدید سموگل کے باعث وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ،ْ چھ زخمی

جمعہ 3 نومبر 2017 14:18

شیخوپورہ ،ْ شدید سموگل کے باعث وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق ،ْ چھ زخمی
شیخوپورہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 نومبر2017ء) شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ بیگ پور کے قریب شدید سموگ کے باعث وین اور مسافر بس میں تصادم کے نتیجے میں 5افراد جاں بحق اور6 شدید زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بیگ پور کے قریب مسافر بس اور وین سموگ کی وجہ سے آپس میں ٹکرا گئیں جس کی فوری اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ،ْ ایدھی فائونڈیشن ،ْ ضلعی انتظامیہ موقع پر پہنچ گئی جنہوں نے تصادم کے نتیجے میں جاں بحق ہونیوالوں کی لاشوں اورزخمیوںکو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرہسپتال شیخوپورہ منتقل کر دیا۔

زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ حادثہ میں جاں بحق ہونیوالوں میں تہذیب بی بی ،ْ منشا ولد نذیر احمد اور دیگر شامل ہیں۔ حادثہ کی فوری اطلاع پر ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ارقم طارق ،ْ ڈی پی او شیخوپورہ سرفراز احمد ورک ،ْ ڈی ایس پی ٹریفک اعظم بسرا ،ْ ایس ایچ او صدر افتخار بھٹی و دیگر عہدیداران بھی موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے حادثہ کے بعد امدادی کارروائیوں کی نگرانی کی۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی