شہریوں میں سموگ سے بچائو کیلئے ماسک اور آگاہی پمفلٹ تقسیم

پیر 6 نومبر 2017 15:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 نومبر2017ء)چیئرمین محکمہ تحفظ ماحول شہباز جٹ کی سربراہی میں گڑھی شاہو کے علاقے میں محکمہ تحفظ ماحول کی خصوصی ٹیم نے محکمہ ٹریفک پولیس کے اشتراک سے دھواں دینے والی گاڑیوں کے خلاف ایکشن لیتے ہوئے کاروائی کی اس دوران ڈرائیور حضرات میں گاڑیوں سے پیدا ہونے والی آلودگی کے تدارک اور سموگ کی وجوہات و خاتمے سے متعلق لٹریچر اور صرف گڑھی شاہومیں 5000 ماسک عوام الناس میں تقسیم کیے گئے جبکہ محکمہ کی جانب سے تشکیل کردہ مزید4 ٹیموں نے 2000 ماسک لاہور کے دوسرے علاقوں کے لوگوں کو دیے ا س موقع پر چیرمین تحفظ ماحول نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ بر وقت اپنی گاڑیوں کی ٹیوننگ کروائیں اور گاڑیوں کو فٹ رکھیںتاکہ ہمارا ماحول آلودہ نہ ہوڈسٹرکٹ انوائرمنٹ آفیسرانجم ریاض نے کہا کہ سموگ جیسی صورتحال سے بچنے کے لیے محکمہ اپنے تمام تر ذرائع استعمال کرتے ہوئے نہ صرف گاڑیوں کے خلاف کریک ڈائون کررہاہے بلکہ ماحولیاتی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والی فیکٹریوں کے خلاف بھی تسلسل سے ایکشن لیتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول کے سکواڈز نے منیر کاسٹنگ ڈھیلی ورکس،نوید برادر ٹیکسٹائل ملز ،برکت سٹیل ریرولنگ مل، علی شیر اینڈ برادرز سٹیل ریرولنگ ملز، شیخ فائونڈری اور ماسٹر فائونڈری سیل کر دیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران  ملک کے بیشتر علاقوں میں   گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کا ..

محکمہ موسمیات نے مری،گلیات اور گردونواح میں 29 اپریل تک بارشوں کی پیشنگوئی