دھندلے موسم کی وجہ سے روزانہ کی بنیاد پر ٹرینوں کے معائنے کا شیڈول جاری

جمعرات 9 نومبر 2017 13:49

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2017ء) ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے لاہور محمد سفیان سرفراز ڈوگر کی ہدایت پر ڈویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر لاہور شجاعت علی حسنین نے ٹرینوں کے معائنے کا خصوصی انسپیکشن جاری کر دیا ہے جس میں لاہور ڈویژن کے تمام ڈویژنل اور اسسٹنٹ افسران روزانہ ٹرینوں کے ساتھ سفر کریں گے تاکہ دھندلے موسم میں مسافرں کے لئے محفوظ سفر کو یقینی بنایا جا سکے۔

(جاری ہے)

حفاظتی شیڈول کے مطابق خاص طور پر ٹرین ڈرائیورز،گارڈانچارج،اسٹیشن ماسٹرز کوسپیڈ کاشنز،حد نگاہ،سگنلز اور حفاظتی اصولوں پر عمل کرنے کی خصوصی ہدایات کی گئی ہیں۔ڈی ایس ریلوے نے کہا کہ وہ اس شیڈول کی ذاتی طور پر نگرانی کریں گے۔اسموگ/دھند کے باعث دوران سفر مسافروں کی حفاظت ریلوے کی اولین ترجیح ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات