سردیوں کی آمد کے پیش نظر جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا

جمعرات 9 نومبر 2017 15:17

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 نومبر2017ء) سردیوں کی آمد کے پیش نظر جڑواں شہروں میں کمبلوں اور لحاف کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے اور مارکیٹ میں غیر ملکی درآمد شدہ کمبلوں کی اوسط قیمت 3000 سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ لحاف، رضائیاں بھی مہنگے داموں فروخت کئے جا رہے ہیں، دکاندار غیر ملکی مہنگے برانڈ کے نام سے کمبل فروخت کر کے بڑا منافع کما رہے ہیں۔

مارکیٹ سروے سے معلوم ہوا ہے کہ عام کمبل جس کی پہلے قیمت 1500 سے 2000 تک تھی، اب 3 سے 4 ہزار روپے کے درمیان فروخت کیا جا رہا ہے جبکہ اعلیٰ معیار کے کمبل اس سے بھی زیادہ قیمت پر فروخت کئے جا رہے ہیں۔ غیر ملکی کمبلوں کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کا کوئی نظام نہ موجود ہونے کے پیش نظر شہریوں کو نقصان ہو رہا ہے۔

(جاری ہے)

موسم سرما میں بنیادی ضرورت حاصل کرنے میں مشکلات سے دوچار ہیں جبکہ لحاف اور رضائیوں کی فروخت کا بھی یہی حال ہے۔

مقامی دکاندار روئی مہنگے ہونے کا بہانہ کر کے زیادہ قیمت پر رضائیاں فروخت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ متوسط اور غریب طبہ کے لوگ پرانے کمبلوں کی خریداری کے لئے لنڈا بازاروں کا رخ کر رہے ہیں تاہم وہاں بھی ان دنوں قیمتیں زیادہ ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں معقول قیمتوں پر کمبلوں اور رضائیوں کی فراہمی کے لئے اقدامات کئے جائیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات