دھند کی وجہ سے بند رہنے والی موٹر وے کو ہر قسم کی گاڑیوں کیلئے کھول دیاگیا

جمعرات 9 نومبر 2017 15:57

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 09 نومبر2017ء) دھند کی وجہ سے بند رہنے والی موٹر وے کو ہر قسم کی گاڑیوں کیلئے جمعرات کی صبح نو بجے کھول دیاگیا بتایاگیا ہے کہ موٹروے پولیس کی جانب سے گاڑیوں کو کانوائے کی شکل میں جانے کی ہدایات جاری کی گئیںجن میں کہاگیا کہ گاڑیوں کے ڈرائیور موٹر وے پر سفر کے دوران تیز رفتاری سے اجتناب کریں اوردوران ڈرائیورنگ فوگ لائٹوںکا استعمال کریںجبکہ موٹر وے پولیس نے شہریوں کو موٹروے پر غیر ضروری سفر کرنے سے بھی منع کیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں موسم خشک رہے گا  ,محکمہ موسمیات

گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر بارش اور ژالہ باری کا امکان

خیبر پختونخوا میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا ، محکمہ موسمیات