محکمہ موسمیات کا آئندہ 24گھنٹوں کے د وران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشن گوئی

منگل 14 نومبر 2017 21:00

محکمہ موسمیات کا  آئندہ 24گھنٹوں کے د وران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشن گوئی
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 14 نومبر2017ء) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹوں کے د وران ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں اور پہاڑوں پربرفباری کی پیشن گوئی کر دی ہے جبکہ گذشتہ 24گھنٹوں کے دوران سرگودھا ،فیصل آباد، گوجرانوالہ، لاہور، بہاولپور، ڈی جی خان، بنوں، کوہاٹ، پشاور، ڈی آئی خان،سکھر لاڑکانہ، کوئٹہ، قلات، ڑوب ، سبی ڈویڑن اور کشمیر میں تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے سب سے زیادہ بارش بلوچستان: ڑوب 23، بارکھان 08، کوئٹہ 03 پنجاب: لیہ 16،بھکر 15، ڈی جی خان 12، کوٹ ادو 11، خان پور09، شورکوٹ ، چکوال، نورپورتھل، 08، جھنگ 07، اسلام آباد 07 ،ملتان، کامرہ ، منڈی بہاالدین 06،منگلا ، 04 بہاولپور، ? قصور،، مری، سرگودھا 03، ٹوبہ ٹیک سنگھ، روہڈی، جوہر آباد، گوجرانوالہ 02، لاہور 01 خیبرپختونخوا : رسالپور 30، ڈی ا?ئی خان 14، بنوں ، چراٹ05، کوہاٹ 02 کشمیر : کوٹلی 03 سندھ: جیکب ا?باد 06،موہنجوداڑو 04، لاڑکانہ 03، روہڑی اور سکھر میں 02 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی جبکہ بدھ کے روز ملک کے بالائی اور وسطی علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشنگوئی کی ہے محکمہ موسمیات کے مطابق شہری علاقوں میں چھائی ہوئی اسموگ بارش اور درجہ حرارت میں کمی کے باعث بتدریج ختم ہو جائیگی اسی طرح خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد، سرگودھا ڈویڑن)،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ، ڈی جی خان، ملتان، ساہیوال، ڑوب ڈویڑن میں چند مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھںد/اسموگ کی شدت اور دورانیہ میں کمی کا امکان ہے محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے 24گھنٹوں کے دورا خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، بالائی پنجاب (راولپنڈی، لاہور، گوجرنوالہ، فیصل آباد،سرگودھا ڈویڑن)،کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں تیز ہواوٰں اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔

(جاری ہے)

جبکہ پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھںد/اسموگ کی شدت اور دورانیہ میں کمی کا امکان ہے آج ریکارڈ کیے گئے سرد ترین مقامات کے درجہ حرارت: سکردو میں منفی 04، کالام، قلات اور گوپس میںزیرو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاہے۔۔۔۔اعجاز خان

Browse Latest Weather News in Urdu

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

وفاقی دارالحکومت میں پولن کی مجموعی مقدار میں کمی ریکارڈ

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے،  محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آندھی، جھکڑاور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملتان اور مضافات میں مطلع ابرآلودرہے گا،محکمہ موسمیات

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟