یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک

کئی علاقوں میں نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج،وزیر اعظم کا انسانی جانوں کے ضیاع افسوس،یوم سوگ منانے کا اعلان

جمعرات 16 نومبر 2017 13:11

یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک
ایتھنز(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2017ء) یونان میں شدید بارشوں اور سیلاب سے 15 افراد ہلاک جب کہ ہزاروں بے گھر ہوگئے جب کہ ملک کے وزیر اعظم نے انسانی جانوں کے ضیاع پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے، غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یونان کے مختلف علاقے غیر متوقع شدید بارشوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی سیلابی صورت حال کی زد میں ہیں، ماہرین نے اس سیلاب کو گزشتہ 20 برسوں کا شدید ترین سیلاب قرار دیا ہے۔

(جاری ہے)

بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں کئی علاقوں میں نظام زندگی مکمل طور پر مفلوج ہوگیا ہے۔ ہزاروں افراد بے گھر ہیں جب کہ کاروباری اور صنعتی سرگرمیاں معطل ہوچکی ہیں۔یونان کے سرکاری حکام نے بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں 15 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے جب کہ ملک کے وزیر اعظم نے انسانی جانوں کے ضیاع پر یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش