کراچی میں رواں ماہ نومبر پچھلے سال کے نومبر سے زیادہ سرد گزر رہا ہے ،ْمحکمہ موسمیات

بدھ 22 نومبر 2017 15:12

کراچی میں رواں ماہ نومبر پچھلے سال کے نومبر سے زیادہ سرد گزر رہا ہے ،ْمحکمہ موسمیات
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2017ء) ڈی جی محکمہ موسمیات ڈاکٹر غلام رسول نے کہاہے کہ کراچی میں رواں ماہ نومبر پچھلے سال کے نومبر سے زیادہ سرد گزر رہا ہے۔ڈی جی محکمہ موسمیات نے بتایا کہ قندھار سے ٹھنڈی ہوائیں کراچی آنے سے درجہ حرارت گر رہا ہے۔انہوں نے بتایا کہ شہر کے درجہ حرارت میں ایک سے 2 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوگا۔

(جاری ہے)

اس کے علاوہ بلوچستان کے مختلف شہروں میں خشک ہوائوں نے سردی کی شدت میں اضافہ کیا ،ْ گلگت بلتستان آزاد کشمیر، خیبر پختو نخوا کے دیگر بالائی علاقے بھی سردی کی لپیٹ میں آگئے جبکہ سندھ سمیت پنجاب کے بیشتر شہروں میں بھی ٹھنڈ بڑھنے لگی ،ْمحکمہ موسمیات کے مطابق اب تک سب سے کم درجہ حرارت استور میں 2، اسکردو اور کالام میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش