آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض مقامات پر ہلکی بارش ، پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

ْگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 13 ڈگری ریکارڈ کیا گیا

پیر 8 جنوری 2018 21:00

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بعض مقامات پر ہلکی بارش ، پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے،محکمہ موسمیات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جنوری2018ء) محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے وقت میں دھند پڑیگی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہیگا تاہم مالاکنڈ، مکران ڈویژن، گلگت بلتستان اور بالائی فاٹا میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔

جبکہ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔ آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔

(جاری ہے)

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہاجبکہ کوئٹہ سمیت ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہا۔ملک میں کم سے کم درجہ حرارت سکردو میں منفی 13، استور منفی 11،گوپس منفی 9، گلگت منفی 8, کلام ، ہنزہ، بگروٹ منفی 7، قلات منفی6، دیر، زیارت منفی 5، کوئٹہ، راولاکوٹ منفی 4 ، پارہ چنار، دروش، میرکھانی منفی 3 ، مالم جبہ ، بونجی ، رسالپور، کاکول منفی 2 جبکہ مری میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک ،  چند مقامات پر بارش کا امکان ہے، محکمہ ..

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز