اترپردیش میں شدید سردی سے 70 بے گھر افراد ہلاک

پناہ گاہوں کی قلت ،سردی کی شدید لہر سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ،میئرلکھنونے سٹی کمشنر سے رپورٹ طلب کرلی

منگل 9 جنوری 2018 15:04

لکھنو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جنوری2018ء) بھارت کی شمالی ریاست اترپردیش میں 24گھنٹوں کے دوران شدید سردی کے باعث 70 بے گھر افراد ہلاک ہو گئے۔ادھر لکھنوکی میئر سنگیتا بھاٹیہ نے سٹی کمشنر سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ٹی وی کے مطابق اترپردیش میں بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہوں کی قلت اور سردی کی شدید لہر میں کی وجہ سے ہلاکتیں بڑھ رہی ہیں۔

ٹھنڈ کی وجہ سے پوروانچل میں 22 افراد چل ، بریلی ڈویڑن میں 3، الٰہ آباد ڈویڑن میں 11اور بندیل کھنڈ علاقے میں 28 ، بارہ بنکی میں 2، چند پور میں ایک ، امبیڈکر نگر میں ایک ، رائے بریلی اور اونچا ہار میں بھی ایک، ایک شخص ٹھنڈ سے دم توڑگیاتاہم لکھنوکی میئر سنگیتا بھاٹیہ نے سٹی کمشنر سے اس سلسلے میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش