لاہور میں چند مقامات پر تیز ہوائوں ،گرج چمک کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا

جمعرات 15 مارچ 2018 13:13

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 مارچ2018ء) صوبائی دارلحکومت میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ۔لاہور میں علی الصبح آسمان پر کالے بادل چھاگئے، گرج چمک کے ساتھ بارش کا سلسلہ شروع ہوا جس سے موسم قدرے خوشگوار ہوگیا۔ ٹھنڈی ہوا کے پر کیف جھونکوں نے موسم کو مزید حسین بنادیا ۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دران وقفے وقفے سے جاری رہے گا ۔

گزشتہ روز شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 29اور کم سے کم 15 ڈگری سینٹی گریڈ رہا ۔ کوئٹہ میں دوسرے روز بھی سرد ہوائوں کا راج برقرار رہا۔موسم کی خبر دینے والوں کے مطابق قلات میں کم ازکم درجہ حرارت 3، کوئٹہ میں 4، بارکھان میں 13، خضدار میں 15، جیونی میں 19، لسبیلہ میں 20، پسنی میں 18، نوکنڈی اور تربت میں 16، سبی اور ژوب میں 12 درجے سینیٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

پنجاب کے میدانی علاقوں میں مطلع ابر آلود ، آندھی وجھکڑ چلنے کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران  لاہور سمیت پنجاب کے بالائی اور جنوبی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہے گا، محکمہ ..

ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

ملک کے بالائی علاقوں میں مطلع ابر آلود رہنے  اور  بارش کا امکان

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے اورگرد آلودہوائیں چلنے کاامکان

ملک کے مختلف علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر آندھی و  گرج چمک کے ساتھ بارش ..

ملتان اور مضافات میں مطلع جزوی ابرآلودرہنے کاامکان

سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں موسمیاتی تبدیلی و غذائی تحفظ کے چیلنجز سے نمٹنے کے حوالے سے تربیتی سیشن ..

متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی

پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024ء کی ٹرافی کی تقریب رونمائی کا دوسرا روز

ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر آندھی/جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کا امکان