محکمہ موسمیات کی آئندہ ہفتے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کا امکان ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں 8 اپریل سے 15 اپریل تک بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

پیر 2 اپریل 2018 23:23

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 02 اپریل2018ء) محکمہ موسمیات نے رواں ماہ کے دوسرے ہفتے سے ملک کے مختلف اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی کردی جبکہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں چند مقامات پر تیزہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔ ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں کی نوید سنائی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق 7 اپریل کو ملک میں بارشوں کا باعث بننے والی ہواں کا سلسلہ داخل ہوجائے گا جس کے بعد ملک کے وسطی اور شمالی علاقوں میں 8 اپریل سے 15 اپریل تک بارشیں ہوسکتی ہیں۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ مری، فیصل آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ، سرگودھا، جنوبی پنجاب ڈیرہ غازی خان، راجن پور، رحیم یارخان، بہاولپور، لیہ، ملتان اور جھنگ میں چند مقامات پر بارش جبکہ بالائی سندھ سکھر، لاڑکانہ اور کشمور میں موسلادھار بارشوں کا امکان ہے۔

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کی شام مالاکنڈ ڈویژن، بالائی فاٹا، کشمیر اور اس کے ملحقہ علاقوں میں بعض مقامات پر ہلکی بارش ہوسکتی ہے جبکہ (آج ) منگل کو ہزارہ، راولپنڈی، کوئٹ، ژوب میں چند مقامات پر تیزہواں اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشوں کا امکان ہے۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش