پشاورسمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری

پشاوراورگردنواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے

پیر 9 اپریل 2018 20:05

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 اپریل2018ء) پشاوراورگردنواح میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا اور شہریوں کے چہرے کھل اٹھے،محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی بھی پیشن گوئی کی ہے۔

(جاری ہے)

پشاورسمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے ،بارش سے موسم میں واضح تبدیلی آئی ہے ، صوبائی دارلحکومت پشاورمیں دوپہر کواچانک بادل اسمان پر چھاگئے اورتیز ہوائوں کے ساتھ بارش شروع ہوئی جس سے گرمی کازور ٹوٹ گیا،پشاورکے علاوہ صوبے کے دیگر اضلاع مردان ،چارسدہ ،نوشہرہ ،کرک ،کوہاٹ اورقبائلی علاقوں میں بارش ہوئی ، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختون خواہ اور فاٹا میں بارشوں کا طاقت ور نظام داخل ہو اہے اور آنے والے دنوں میں مزیدبارش کی برسنے کی توقع ہے۔

خیبرپختونخوا دوروز سے وقفے وقفے سے بارشوں کا سلسلہ جای ہے اور بعض علاقوں میں بارش سے کئی حادثات بھی ہو ئی ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش