موسم پھر سے کروٹ بدلنے کو تیار، محکمہ موسمیات کی نئی پیشن گوئی
آئندہ بدھ اور جمعرات کو بالائی پنجاب، بالائی خیبرپختونخوا، فاٹا، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں تیز ہوائوں /آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش، جنوبی پنجاب اور سندھ کے بعض علاقوں میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پیر 30 اپریل 2018 22:08
(جاری ہے)
گا تاہم مالاکنڈ، ڈی آئی خان ڈویژن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پر تیز ہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔ اس دوران ملک میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت جیکب آباد، شہید بینظر آباد 50، لاڑکانہ، سکھر، پڈعیدن، موہنجوداڑو 49، دادو، روہڑی اور رحیم یار خان میں 48 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ پیر کو اسلام آباد میں پولن کی تعداد 618 فی مکعب میٹر جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہا۔
Browse Latest Weather News in Urdu
صرف 3 ممالک جہاں عیدالاضحٰی 16 جون کو ہو گی
پاکستان میں ذی الحج کا چاند نظر آگیا، عید الاضحٰی 17 جون بروز پیر کو ہو گی
پشاور کے بعد ایک اور شہر سے ذی الحج کے چاند کی شہادتیں موصول
لاہور میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
ذی الحج کا چاند نظر آگیا
آئندہ مو ن سون کے دوران کسی بھی متوقع صورتحال سے نمٹنے کے لئے پیشگی فلڈفائٹنگ پلان تیار
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا
دنیا کا وہ ملک جس نے سب سے پہلے عید الاضحٰی کی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا
سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا
ذی الحج کے چاند کی پیدائش ہو گئی
اگلے 5 سالوں میں زمین کا درجہ ڈیڑھ ڈگری سے تجاوزکرجانے کا امکان ہے، اقوام متحدہ
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
ذی الحج کے چاند کی رویت سے متعلق سعودی سپریم کورٹ کا اہم اعلان
پنجاب کے بالائی علاقوں میں آندھی ،جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
ذی الحج کے چاند کی پیدائش 6 جون کو شام 5 بجکر38 منٹ پر ہوگی، محکمہ موسمیات
محکمہ موسمیات کیملک کے مختلف علاقوں میں بارش اور آندھی کے جھکڑ چلنے کی پیش گوئی ، گرمی کم ہونے کا امکان ..
بالائی علاقوں میں مغربی ہواؤں کا سلسلہ داخل ہونیکا امکان، سندھ میں شدید گرمی رہیگی
پاکستان اوربھارت میں قیامت خیزگرمی‘ خطے میں اوسط درجہ حرارت میں 5سے10ڈگری سینٹی گریڈ کا اضافہ
لاہور کا درجہ حرار ت 50 ڈگری درجے تک جانے کا امکان
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
ملک بھر میں گرمی کا راج برقرار، درجہ حرارت 51 ڈگری تک جا پہنچا
ملک بھر میں قیامت خیز گرمی جاری‘ دادو اور جیکب آباد میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا
بارش ہو گی یا موسم خشک رہے گا؟
پاکستان کا وہ علاقہ جو دنیا کا سب سے گرم ترین مقام بن گیا