بھارت، طوفانوں کی زد میں، حالیہ بارشوں سے 18افراد ہلاک

منگل 12 جون 2018 16:46

کیرالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 12 جون2018ء) بھارت ایک مرتبہ پھر طوفانوں کی زد میں ہے، حالیہ شدید بارشوں کی تباہ کاریوں سے 18افرادہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت ایک مرتبہ پھر طوفانوں کی زد میں ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کے جنوب مغربی صوبے کیرالہ میں اختتام الہفتہ مثر ہونے والی شدید بارشوں کی تباہ کاریوں سے 18 افرادہلاک ہو گئے۔صوبے میں ہفتہ اتوار کو دریا میں طغیانی آنے سے بعض افراد اس کی زد میں آگئے تو بعض جڑوں سے اکھڑنے والے درختوں تلے دب گئے۔حکام نے اعلان کیا ہے کہ شمالی علاقہ جات میں درجہ حرارت 412 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا ہے۔خیال رہے کہ اس ملک میں جون تا ستمبر مثر ہونے والی مون سون بارشوں سے ہر برس بھاری تعداد لوگ اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔

Browse Latest Weather News in Urdu

(کل)ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہوا ں اورگرج چمک کیساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤ ں اورگرج چمک کے ساتھ  بارش کا امکان

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش