امریکااور کینیڈا میں شدید گرمی اورہیٹ ویوسے 19 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر مانٹریال میں درجہ حرارت 34 ڈگری ،مختلف امریکی ریاستوںمیں بھی شدید گرمی کا راج

جمعرات 5 جولائی 2018 13:47

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2018ء) امریکا اور کینیڈا میں گرم موسم اور ہیٹ ویو کے باعث کم از کم 19 افراد ہلاک ہوگئے ۔کینیڈا کے شہر مانٹریال میں ہیٹ ویو کی وجہ سے مزید 6 افراد کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی گئی ، جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی ہے ۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مانٹریال میں درجہ حرارت 34 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ، کینیڈا کے وسطی اور مشرقی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں ، جمعے سے گرمی کی شدت میں کمی کی پیش گوئی کی گئی ہے ۔

کینیڈا کے صوبے کیوبیک کے مختلف علاقوں میں بھی پانچ افراد ہلاک ہوئے ۔امریکا کے شہر نیویارک اور پنسلوینیا میں ایک خاتون سمیت دو افراد گرمی کا شکار ہوگئے، کنساس سٹی میں بھی ممکنہ طور پر گرمی کی وجہ سے دو افراد کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں ۔

Browse Latest Weather News in Urdu

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

29اپریل تک پنجاب میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش اور ژالہ باری کاامکان ہے، پی ڈی ایم اے

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

پنجاب کے جنوبی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

ملک کے مختلف حصوں میں آئندہ پانچ روز کے دوران آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

رواں سال کا مکمل گلابی چاند  پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

رواں سال کا مکمل گلابی چاند پاکستانی وقت کے مطابق کب دیکھنا ممکن ہو گا؟

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

مغربی ہوائوں کا سلسلہ (کل) پاکستان میں داخل ہو کر بارشیں برسائے گا

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور سمیت پنجاب کے بیشترشہر وں میں موسم خشک اور گرم رہے گا،محکمہ موسمیات

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

بلو چستان میں کل سے مغربی ہوائوں کا ایک طاقتورسسٹم داخل ہو گا

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

لاہورسمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..

اسلام آباد سمیت خطہ پوٹھوہار، کشمیر، گلگت بلتستان، بالائی خیبر پختونخوا اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں ..